ضیا پیمائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طبیعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور دینے کی طاقت یا حدت تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طبیعیات کا وہ شعبہ جو کسی مبداے نور کے نور دینے کی طاقت یا حدت تنویر کی تخمین سے متعلق ہے ضیا پیمائی کہلاتی ہے۔